ابنا: روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اخضر ابراہیمی نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ ادھر قطر، سعودی عرب ترکی، اردن ، امارات اور مصر کے وزراء خارجہ نے ابو ظہبی میں شام کے حالات اور اس کے مشرق وسطی پر گہرے اثرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
.......
/169